جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دیکھیں گے بزدار کا وعدہ کہاں تک وفا ہوتا ہے: نذیر چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے رہنما نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں بے شمار گلے شکوے ہوئے، دیکھیں گے کہ ان کا وعدہ کہاں تک وفا ہوتا ہے۔ وزیرِاعلیٰ…

فلسطينیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

ملک بھر کی مختلف جماعتوں کی جانب سے فلسطينی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے  مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔جماعت اسلامی کی جانب سے  سندھ کے شہر جیکب آباد میں ریلی ضلعی دفتر سے پریس کلب تک نکالی گئی جبکہ ایپکا کی جانب سے بھی اسرائیلی…

عمران خان عوام کو فائدہ دینے کا اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں ،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں جس سے عوام کو فائدہ ہوا ہو۔انہوں نے کہا کہ عمران خان منہگائی کا خاتمہ کرنے کے بجائے منہگائی کا نوٹس…

طارق جمیل کی ایمبولینس سروس کا آغاز

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے ’ایم ٹی جے فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے ایمبولینس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن ایمبولینس کی کچھ تصویریں شیئر کی گئیں۔A…

شہباز شریف، اراکین اسمبلی اقوام متحدہ کے دفتر پہنچ گئے

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں اراکین اسمبلی اقوام متحدہ کے دفتر پہنچے۔شہباز شریف کے ہمراہ اقوام متحدہ کے دفتر پہنچنے والوں میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، مولانا اسد اور دیگر پارلیمانی…

شاداب PSL6 کے بقیہ میچز کیلئے دستیاب ہونگے، اسلام آباد یونائیٹڈ

ابوظہبی میں منعقد ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق شاداب خان کے پاؤں میں اب تکلیف نہیں ہے، وہ بائیو…

جہانگیر ترین گروپ سے ہمارا تعلق نہیں ہے: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف…

ٹوکیو: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مسلم کمیونٹی کا احتجاج

ٹوکیو میں فسلطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مسلم کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں ہونے والے احتجاج میں پاکستان، بنگلا دیش اور ترکی سمیت کئی ممالک کے مسلمان شریک ہوئے۔…

روس میں یورو کپ کیلئے بغیر ویزہ آنے کی اجازت

اگلے ماہ ہونے والے یورو کپ کے لیے غیر ملکی تماشائیوں کوبغیر ویزے سینٹ پیٹرس برگ آنے کی اجازت دی جائے گی۔روس کی لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ صرف ان ملکوں کے تماشائیوں کو آنے کی اجازت ملے گی جن کے ساتھ پروازیں شروع کردی گئی ہیں۔…

سندھ میں خسرہ سے 10 بچے جاں بحق

سندھ میں رواں سال اب تک خسرہ سے 10 بچے انتقال کرگئے جبکہ367 بچے متاثر ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سندھ میں خسرہ کے سب سے زیادہ کیسز جیکب آباد، ٹھل ، گڑھی خیرو اور…

پاک جنوبی افریقا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ساؤتھ افریقن ٹیم کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے،…

عوامی مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے سب کو ایس او پیز پر عمل کرنا اور ویکسین لگوانا چاہیے تاکہ صحت اور زندگی محفوظ رہ سکے۔…

رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 90 روپے سستا ملے گا

رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 90 روپے فی کلو سستا ملے گا جبکہ ایک کلو چینی پر 40 روپے کم ہوجائیں گے اور ایک کلو آٹا 38 روپے سستا ہوگا۔اسی طرح یوٹیلٹی اسٹورز پر کھانے کے تیل پر 20 روپے، چنے کی دال پر 15روپے، سفید چنے پر 25 اور…

کراچی میں کاروبار 8 بجے بند کرنے سے انکار

کراچی کے تاجروں نے کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا۔تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ پرانے اوقات بحال کیے جائے، کیوں کہ محدود اوقات میں کاروبار کرنا مشکل ہوگا، رش بڑھنے سے کورونا پھیلے گا۔ دوسری جانب شادی ہالز مالکان…

پی پی اور ن لیگ کی واردات پکڑی گئی، فرخ حبیب

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی واردات پکڑی گئی ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کک بیکس اور ٹی ٹیز کے لیے اکاؤنٹ استعمال کیے۔فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے سات اکاؤنٹس چھپائے، ن لیگ بتائے…

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹ میں چینی 85 روپے فی کلو سے زائد فروخت نہیں کی جائے گی، چینی کی ایکس مل ریٹ قیمت 80 روپے فی کلو سے زیادہ نہیں…

سنچورین: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 274 رنز کا ہدف دیدیا

جنوبی افریقا نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 274 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 273 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی اننگز کی خاص بات وان ڈرڈیوسن کی 123 رنز کی…

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 153 روپے 55 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے کے بعد 154 روپے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپےکا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کو 1500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 500  روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

سندھ، ایک ماہ کے دوران برطانیہ سےآنے والوں کے کوائف جمع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ایک ماہ کے دوران برطانیہ سےآنے والوں کے کوائف جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم لاک ڈاؤن نہیں چاہتے، ہم صرف بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو 2 ہفتے کیلیے بند کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بین…