جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

شاداب PSL6 کے بقیہ میچز کیلئے دستیاب ہونگے، اسلام آباد یونائیٹڈ

ابوظہبی میں منعقد ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق شاداب خان کے پاؤں میں اب تکلیف نہیں ہے، وہ بائیو سیکور ببل میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں انجری کا شکار ہوکر وطن واپس آگئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.