جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ریلیاں اور مظاہرے

ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئيں اور مظاہرے کیے گئے، کراچی میں عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے تحت نکلنے والی ریلیاں مختلف علاقوں سے شروع ہوکر پریس کلب پر جمع ہوگئيں۔ …

وزارت ہاؤسنگ کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے اظہار لاتعلقی

وزارت ہاؤسنگ نے ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے قومی اسمبلی میں کہا 50 لاکھ گھر نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی بنارہی ہے جسے براہ راست وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں اس حوالے سے تمام…

فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی معطلی کی توثیق کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی معطلی کی توثیق کردی ہے، پاکستان کی معطلی کو برقرار رکھنے کے لئے کانگریس میں 203 ووٹس دیئے گئے۔فیفا کی جانب سے پاکستان میں بنائی جانے والی ناملائزیشن کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیٹی…

جی ڈی پی کا حجم 47709 ارب روپے رہنے کا امکان

وزارت منصوبہ بندی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گراس ڈومسیٹک پراڈکٹ (جی ڈی پی) کا حجم 47 ہزار709 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔اعلامیے کے مطابق جی ڈی پی کا حجم گزشتہ سال 41556 ارب روپے تھا جو اب 6153 ارب روپے بڑھنے کا امکان…

وزیراعلیٰ پنجاب نے جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات دور کردیے

وزیراعلی پنجاب نے جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات دور کردئیے، تمام اراکین کو ترقیاتی فنڈز ملیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کے بعد احکامات جاری کردیئے، بدلے میں ترین گروپ بجٹ کی منظوری سمیت تمام حکومتی اقدامات کو سپورٹ کرے گا اور پارٹی نظم…

سیف اللّٰہ ابڑو کے بھائی نے محکمہ بلڈنگز کے دفتر پر حملہ کیا، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ وفاق  کے بل بوتے پر سیف اللّٰہ ابڑو کے بھائی نے محکمہ بلڈنگز کے دفتر پر حملہ کیا، سیف اللّٰہ ابڑو کے بھائی نے بلیک میلنگ اور بھتہ وصولی کے لئے حملہ کیا۔لاڑکانہ میں  میڈیا سے گفتگو…

پی ڈی ایم میں ہیں یا نہیں، ہم اپوزیشن کریں گے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی  کے رہنما و سابق وزیر اعظم  یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عوام کے حقوق کے لیے بنائی گئی تھی، ہم پی ڈی ایم میں ہیں یا نہیں ہم اپوزیشن کریں گے۔چار سدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ…

وفاق نے بجلی 1 روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا، اس بار بجلی 1 روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے فیصلہ کیا کہ…

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا مثبت دن

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 396 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 340 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 914 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں…

پاکستان نے چین کی ہر چیلنج میں مدد کی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے، پاکستان نے چین کی ہر چیلنج میں مدد کی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چین پاکستان تعلقات سیاسی اور معاشی جہتوں سے کہیں آگے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان…

کراچی میں جماعت اسلامی کی اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی

کراچی میں جماعت اسلامی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی کو شاہین کمپلیکس پر روک دیا گیا ہے۔ جس پر کارکنان نے دھرنا دے دیا۔دھرنے کے باعث شاہین کمپلیس کے اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔دھرنے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

چمن دھماکا: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، اموات 7 ہوگئیں

چمن بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ایس ایچ او چمن نے بم دھماکے کے ایک زخمی کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ دھماکے میں 14 افراد زخمی ہیں، جن میں سے 4 کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ایس…

جہانگیر ترین گروپ اور ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرلیا

جہانگیر ترین گروپ اور ملکی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سینئر پارٹی رہنما اور وزرا شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ترین گروپ کے مطالبات اور معاملات پر گفتگو ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم…

کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر گرگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قد کم ہوگئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 36 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی، جس کے…

لاہور: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کئی جماعتوں اور تنظیموں کا احتجاج

لاہور میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی سمیت مختلف تنظیموں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔پریس کلب لاہور کے باہر پی ٹی آئی نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا تو دوسری طرف منصورہ کے باہر جماعت اسلامی نے اہل…

قومی اسمبلی: ریلوے کی خسارے، نادہندہ اداروں کی تفصیلات پیش

وزارتِ ریلوے نے مالی خسارے اور نادہندہ اداروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔پیش کی گئی دستاویز کے مطابق موجودہ دورِ حکومت میں ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق 19-2018ء میں ریلوے کو 32 ارب 76 کروڑ…

بابر اعظم کا نئی تصاویر کے ساتھ معنی خیز پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جمعۃ المبارک کی مناسبت سے اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے معنیٰ خیز پیغام بھی دیا ہے۔قومی کرکٹر  نے ٹوئٹر پر سفید شلوار قمیص میں ملبوس دلکش تصاویر شیئر کیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے…

سلیکٹڈ حکومت جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیں، سلیکٹڈ حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے چمن میں جلسے کے دوران ہونے والے…

وزیراعظم نے جرات کے ساتھ فلسطین کے مسئلے پر موقف پیش کیا: قبلہ ایاز

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرات کے ساتھ فلسطین کے مسئلے پر موقف پیش کیا۔قبلہ ایاز نے عید گاہ شریف میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شکر ہے کل جنگ بندی کا اعلان ہوگیا، بربریت وقتی طور پر رُک…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بین کٹنگ کی خدمات سے محروم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سیزن 6 کے ابوظہبی میں ہونے والے بقیہ میچز میں بین کٹنگ کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ لیگ کے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو دستیاب نہیں ہوں…