فواد چوہدری مستقبل میں کسی اور سیاسی جماعت میں ہوں گے، شازیہ مری
پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں میں رہے، مستقبل میں کسی اور سیاسی جماعت میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات سے پی ٹی وی نہیں چل رہا اور کیا چلائیں گے۔شازیہ…