بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلیا : 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک

آسٹریلیا میں 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے علاقے گولبرن میں دو اسکائی ڈرائیورز کو لے جانے والے طیارے میں موجود دونوں ڈائیورز فضا میں چھلانگ لگانے ہی والے تھے کہ اچانک کسی وجہ سے جہاز سے نیچے گر گئے۔

دونوں اسکائی ڈرائیورز ہزاروں فٹ بلندی سے نیچے رن وے پر گرے اور دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے اسکائی ڈایورز کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.