جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کسی کی خواہش پر گھر نہیں جاؤنگا، 5 سال پورے کرونگا: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں 5 سال پورے کروں گا، کسی کی خواہش پر گھر نہیں جاؤں گا، مہذب طریقے سے کام ہو سکتا ہے۔اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا چھاپے مار کر ہراساں…

12 سالہ کوہِ پیما سلینا خواجہ کا براڈ پیک سر کرنے کا عزم

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی 12 سال کی کوہ پیما سلینا خواجہ اسکردو پہنچ گئیں،  سلینا 8 ہزار 47 میٹر بلند براڈ پیک سر کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔سلینا خواجہ کا کہنا ہے کہ آلودگی کے باعث ماحول تباہ ہوچکا ہے،  میں دنیا کو بچانے میں اپنا کردار…

کوروناوائرس، سیاحت کےشعبےمیں 2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتاہے

اقوام متحد ہ کی رپورٹ کےمطابق کورونا وائرس کےسبب گذشتہ سال سےاب تک سیاحت کے شعبے میں2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کےاداےورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ سال سیاحت اور اس سے متعلقہ شعبوں کو کورونا سے2.4…

کراچی: گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی کا مطلع آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور یہاں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔سرد ترین ملک کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے، اچانک اور غیر معمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا…

گرمیوں کا پھل جامن کھانا کیوں ضروری ہے؟

جامن کا شمار موسم گرما کے انتہائی مفید پھلوں میں کیا جاتا ہے، یہ ایک خوش رنگ چھوٹا سا پھل ہے اور اس کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں۔غذائی ماہرین کی جانب سے گرمی میں مریضوں کو موسمی پھل جامن کھانے کا خاص مشورہ دیا جاتا ہے، ماہرین جڑی…

کینیڈا: قیامت خیز گرمی،برٹش کولمبیا میں 233 ہلاک

سرد ترین ملک کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے، اچانک اور غیر معمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 233 ہو گئی۔حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔تاریخ میں پہلی…

وزیرِاعلیٰ سندھ پرفردِجرم کی کارروائی مؤخر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی۔احتساب عدالت اسلام آباد نے ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے پر عدالت نے فردِ جرم کی…

بد فعلی کیس: ملزم عزیز کے 3 بیٹوں کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے مدرسے کے طالب علم سے بد فعلی کے کیس کے مرکزی ملزم عزیزالرحمٰن کے 3 بیٹوں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور پولیس نے لاہور کے علاقے صدر میں واقع مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے ملزم مفتی…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز میں معمولی اضافہ

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ کیسز میں معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔نیشنل…

کراچی: سمن آباد میں لوٹ مار کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سمن آباد میں گزشتہ شب موبائل اور نقدی چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنےآگئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق سمن آباد کے ایک مکان کے کھلے دروازے کے سامنے ایک اسٹریٹ کرمنل ماسک لگا کر کھڑا ہو جاتا ہے جو بظاہر کسی کا…

ایلن مسک کا سیٹلائٹ پروگرام میں 30 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان

ٹیسلا کے سی ای او اور ارب پتی ،ایلن مسک اسٹارلنک سیٹلائٹ میں 30 ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ کریں گے۔ایلن مسک کا کہنا ہے کہ اسٹار لنک منصوبے کے تحت نچلےمدار میں ہزاروں سیٹلائٹس بھیجی جائینگی، جس کے ذریعے انٹرنیٹ کی اسپیڈ بڑھائی جاسکے گی۔ منصوبے…

کراچی: کورنگی میں بس الٹ گئی، 4 مسافر زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں قومی شاہراہ پر...ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کی ویٹا چورنگی پر بلال کالونی میں خٹک پیٹرول پمپ کے قریب مسافر بس الٹنے…

سمندر سے ملنے والا شیل ساڑھے 38 ہزار روپے میں نیلام

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سمندر سے ملنے والا شیل ساڑھے 38 ہزار روپے میں نیلام ہوگیا۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ایست گوداویری سے ملنے والا نارنجی رنگ کا شیل بیش قیمتی اور نایاب ہے، جس کا سائنسی نام سیرنکس آرونس ہے۔یہ شیل…

کراچی: گاڑیوں کا تصادم، تلخ کلامی، گولیاں چل گئیں

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ہونے والی تلخ کلامی کے دوران گولیاں چل گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔گلستانِ جوہر کے علاقے بھٹائی آباد کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں گولیاں چل گئیں۔رات گئے پیش…

کراچی: بھابھی کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحے کے زور پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا، پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم منشیات فروشی، ڈکیتی، پولیس مقابلے کے مقدمات…

فلوریڈا، جدید مشینری کے باوجود ریسکیو آپریشن میں ناکامی

جدید مشینری ہونے کے باوجود چھٹے روز بھی امریکا کی ریاست فلوریڈا میں گرنے والی عمارت کے ملبے تلے دبے 150 افراد میں سے کسی ایک کو بھی تاحال زندہ نہ نکالا جاسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 13 منزلہ عمارت کے ملبے سے گیارہ لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔…

وزیراعظم بجٹ اجلاس سے آج خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب کے لیے حکومت نے حکمت عملی طے کر لی۔وزیر اعظم کی تقریر سے پہلے اپوزیشن سے معاملات طے کیے جائیں گے۔ اپوزیشن سے وزیر اعظم کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی بات…

سعودی عرب میں کورونا کے 1567 نئے کیسز، 15 اموات

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1567 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ 15 مریض انتقال کرگئے۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 86 ہزار 106ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب…

امریکی انخلاء سے افغانستان خانہ جنگی کی نذر ہو جائے گا، جنرل آسٹن ملر

مکمل امریکی انخلاء سے افغانستان خانہ جنگی کی نذر ہو جائے گا، افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کے سربراہ جنرل آسٹن مِلر نے امریکی انخلاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں جنرل آسٹن مِلر نے کہا کہ طالبان تیزی سے…

افغانستان: امریکی فضائی اڈہ ممکنہ طور پر اتوار تک خالی کردیا جائے گا

افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فضائی اڈہ ممکنہ طور پر اتوار تک خالی کردیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔  امریکی تجزیہ کار کے مطابق بگرام سے امریکی انخلاء طالبان کی…