بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی کا مطلع آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور یہاں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

سرد ترین ملک کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے، اچانک اور غیر معمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 233 ہو گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

ملک میں کہیں گرمی ہے تو کہیں بارش سے موسم کافی بہتر ہے جبکہ کہیں برف باری بھی جاری ہے۔

شہرِ قائد میں جنوب مغرب کی سمت سے 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.