بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، پینٹا گون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، حالیہ پُرتشدد واقعات طالبان کی امن عمل میں شرکت پر سوال اٹھاتے ہیں۔

پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ  افغانستان میں مذاکرات سےلڑائی کےپرامن اختتام کےحق میں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.