احساس کفالت پروگرام میں خواجہ سراؤں کو شامل کیا جائے گا، ثانیہ نشتر
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں تمام خواجہ سراؤں کو شامل کیا جائے گا۔ایک بیان میں ثانیہ نشتر نے کہاکہ احساس تعلیمی وظائف کا دائرہ اعلیٰ ثانوی تعلیم تک کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…