بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

داعش کا خطرہ کم ہوگیا ہے، یورپی یونین

اٹلی کے دارالحکمت روم میں داعش کے خلاف کولیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں یورپی، سعودی اور امریکی وزرا خارجہ نے شرکت کی۔ 

اس موقع پر یورپی یونین کا کہنا تھا کہ یورپی یونین، شام  میں تعمیر و ترقی میں شریک ہے اور داعش کا خطرہ کم ہوگیا ہے۔

یورپین یونین نے مزید کہا کہ افریقہ اور ساحل کے علاقے میں داعش قدم جما رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.