بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: سمن آباد میں ڈولفن اہلکاروں نے جعلساز کو پکڑ لیا

لاہور کے علاقے سمن آباد میں ڈولفن اہلکاروں نے ایک جعلساز کو پکڑ لیا۔

ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، اس کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو مزید کارروائی کیلئے تھانا سمن آباد کے حوالے کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.