بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مظفر گڑھ میں بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ میں بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق محلہ سنارے والا میں ایک شخص نے بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کی، بچی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم متاثرہ بچی کا کزن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.