بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایلن مسک کا سیٹلائٹ پروگرام میں 30 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان

ٹیسلا کے سی ای او اور ارب پتی ،ایلن مسک اسٹارلنک سیٹلائٹ میں 30 ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ کریں گے۔

ایلن مسک کا کہنا ہے کہ اسٹار لنک منصوبے کے تحت نچلےمدار میں ہزاروں سیٹلائٹس بھیجی جائینگی، جس کے ذریعے انٹرنیٹ کی اسپیڈ بڑھائی جاسکے گی۔

منصوبے کے تحت اب تک 1500 سیٹلائٹس بھیجی جاچکی ہیں،جس کےذریعے رواں سال اگست تک اسٹار لنک کی سروسز ساؤتھ اور نارتھ پول کے علاوہ دنیا بھر میں مہیا کی جاسکےگی ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.