12 سالہ کوہِ پیما سلینا خواجہ کا براڈ پیک سر کرنے کا عزم
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی 12 سال کی کوہ پیما سلینا خواجہ اسکردو پہنچ گئیں، سلینا 8 ہزار 47 میٹر بلند براڈ پیک سر کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔سلینا خواجہ کا کہنا ہے کہ آلودگی کے باعث ماحول تباہ ہوچکا ہے، میں دنیا کو بچانے میں اپنا کردار…