جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شکیب و محموداللہ کے رویے سے تنگ امپائز نے اپنا پیشہ چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ڈھاکا پریمیئر لیگ میں شکیب الحسن اور محموداللہ کے رویوں سے تنگ آکر امپائر نے امپائرنگ چھوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کو امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے وکٹوں پر لات…

طالبان طاقت سے جنگ نہیں جیت سکتے، امریکی کمانڈر

افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ ملر کا کہنا ہے طالبان طاقت کے زور پر جنگ نہیں جیت سکتے، انہیں تشدد کا راستہ چھوڑ دینا چاہیے، ضرورت پڑنے پر اتحادی امریکی افواج، افغان افواج کا دفاع کریں گی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں…

ال بوستان میں بھی گھروں کی مسماری، احتجاج پر فلسطینیوں کیخلاف کارروائی

مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ جراح کے بعد فلسطینیوں کو ایک اور علاقے سے زبردستی بے دخل کیا گیا ہے۔علاقے کی نام نہاد مقامی حکومت نے سلوان میں فلسطینیوں کے گھر اور دکانیں مسمار کرنا شروع کردیں، گھروں کی مسماری کیخلاف فلسطینیوں نے احتجاج…

آج سندھ میں کورونا سے 24 مریضوں کا انتقال ہوا، 622 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ آج کورونا کے باعث مزید 24 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 14520 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 622 نئے کیسز سامنے آئے…

بحیرہ احمر میں پیراسیلنگ کے دوران ایک شخص پر شارک کا حملہ

بحیرہ احمر میں ایک شخص پیراسیلنگ کے دوران شارک کے حملے کی زد میں آگیا تاہم وہ اس حملے میں بال بال بچ گیا۔ شارک ان سمندری حیات میں سے ایک ہے جو اپنے شکار پر حملہ کرتے ہوئے ذرا بھی نہ دیر کرتی ہے اور نہ ہی اس میں پھرتی کی کمی ہوتی ہے۔ سوشل…

بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات پر وزیراعظم کی پیشکش مسترد کردی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی انتخابی اصلاحات پر مل بیٹھنے کی پیشکش کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس معاملے پر حکومت کا رویہ غیر سنجیدہ ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

مصر: نئے دارلحکومت میں نامور قاریوں کا میوزیم کھولنے کا اعلان

نامور قرآن خوانوں (قاریوں) کے لیے مصر کے نئے دارلحکومت میں نیا میوزیم کھولنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔مصری صحافی محمد الباز نے میڈیا کو بتایا کہ مصر کے نئے دارلحکومت میں قاریوں کے حوالے سے میوزیم بنایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس میوزیم…

کوویڈ19 کے باعث عالمی سیاحتی صنعت کو 40 کھرب ڈالر سے زائد کے نقصان کا امکان، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث عالمی سیاحتی صنعت کو مجموعی طور پر 40 کھرب ڈالر سے زائد نقصان کا امکان ہے۔ عالمی ادارے کے محکمہ عالمی سیاحت اور کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ کی اس مشترکہ رپورٹ میں…

عراق میں شدید گرمی کی لہر، کئی شہروں میں سرکاری و نجی دفاتر بند

عراق میں شدید گرمی کی لہر سے متعدد شہروں میں سرکاری و نجی دفاتر بند کردیئے گئے ہیں۔ عراقی دارالحکومت بغداد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بصرہ، نجف، کربلا سمیت دیگر شہروں میں تمام سرکاری دفاتر بند ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا…

حوثی باغیوں کے ایک اور ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا، عرب ملٹری الائنس

سعودی عرب کی سربراہی میں قائم عرب اتحادی افواج نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے ایک اور ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ریاض سے سعودی میڈیا نے کہا کہ حوثی ملیشیا شہریوں اور شہری املاک کو ٹارگٹ کرتےہیں۔ترجمان عرب اتحاد کے…

صاف پانی کمپنی کی پونے 3 کروڑ کی عدم ادائیگی عدالت میں چیلنج

صاف پانی کمپنی کی جانب سے پونے 3 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے سی ای او سردار اندر جیت سنگھ کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست پر صاف پانی کمپنی انتظامیہ سے آئندہ…

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم عمران خان  نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ 1970 کے بعد سارے انتخابات متنازع ہوئے، ضمنی اور سینیٹ کے الیکشن پر بھی تنازع ہوا، اصلاحات نہیں کریں گے تو ہر الیکشن میں ایسا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں خطاب…

افغانستان سے دہشت گرد کارروائیاں ختم ہونی چاہئیں، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے شمالی وزیرستان کے علاقے داؤتائی میں سرحد پار سے ملٹری پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کی واردات افسوسناک ہے۔انہوں…

راجا فاروق حیدر کے وزیرعظم عمران خان پر مسئلہ کشمیر اور الیکشن سے متعلق کئی الزامات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے وزیراعظم عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا فاروق حیدر نے الزام لگایا کہ مسئلہ کشمیر پر پانچ اگست کا بھارتی اقدام نریندر مودی اور عمران خان کی رضامندی سے…

طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، پینٹا گون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، حالیہ پُرتشدد واقعات طالبان کی امن عمل میں شرکت پر سوال اٹھاتے…

جوہر ٹاؤن دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے پر ہوم ورک کر رہے ہیں، راجہ بشارت

وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے پر پنجاب حکومت اپنا ہوم ورک کر رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

قومی اسمبلی اجلاس میں کئی وزارتوں کے ضمنی مطالبات زر منظور

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران کئی وزارتوں کے ضمنی مطالبات زر منظور کرلیے گئے۔وزارت دفاع کا 36 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ایک اور کابینہ ڈویژن کے 17 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کے 7 مطالبات زر منظور کرلیے گئے۔وزارت توانائی کے 204 ارب…

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم عمران خان  نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ 1970 کے بعد سارے انتخابات متنازع ہوئے، ضمنی اور سینیٹ کے الیکشن پر بھی تنازع ہوا، اصلاحات نہیں کریں گے تو ہر الیکشن میں ایسا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں خطاب…

دوا کیٹا مائن رکھنے کا الزام، شہری کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے دوائی کیٹامائن رکھنے کے الزام میں مقدمہ خارج کرتے ہوئے شہری محسن کو فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے کیس کی سماعت کی۔لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس...عدالتِ…

ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل کر دی۔ فنانس بل کے مطابق اب مالی سال کے دوران 184 دن پاکستان میں رہنے والا شہری تصور ہوگا، اور اس کو ایف بی آر قوانین کے مطابق ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ایف…