بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عراق میں شدید گرمی کی لہر، کئی شہروں میں سرکاری و نجی دفاتر بند

عراق میں شدید گرمی کی لہر سے متعدد شہروں میں سرکاری و نجی دفاتر بند کردیئے گئے ہیں۔

عراقی دارالحکومت بغداد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بصرہ، نجف، کربلا سمیت دیگر شہروں میں تمام سرکاری دفاتر بند ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا کہ عراق کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.