بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حوثی باغیوں کے ایک اور ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا، عرب ملٹری الائنس

سعودی عرب کی سربراہی میں قائم عرب اتحادی افواج نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے ایک اور ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ریاض سے سعودی میڈیا نے کہا کہ حوثی ملیشیا شہریوں اور شہری املاک کو ٹارگٹ کرتےہیں۔

ترجمان عرب اتحاد کے مطابق ان کے ان حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.