حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام
حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی اور سارے دعوے دھرے رہ گئے۔ عوام کے لیے آج بھی غذائی اشیاء کی مہنگائی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔مہنگائی کے حوالے سے حقائق پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں سامنے لائے گئے۔ جس میں بتایا گیا کہ…