شوباز حکومت نے شعبۂ تعلیم سے کھلواڑ کیا: فردوس عاشق اعوان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شوباز حکومت نے قوم کو زیورِ تعلیم سے محروم ر کھنے کے لیے شعبۂ تعلیم کے ساتھ کھلواڑ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے…