جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عید کی چھٹیوں کے باعث کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس آج نہیں ہوگا

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس آج نہیں ہوگا۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اگلا اجلاس اب عید الاضحیٰ کے بعد 27 جولائی کو ہوگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور دیگر معاملات کا جائزہ…

عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے

مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے، جہاں عازمین آج رات بھر عبادات میں مصروف رہیں گے۔عازمین آج نمازِ فجر کے بعد حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔اس سال کورونا کی وجہ…

سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب

بہاولپور میں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کے مجسمے میں ہاکی اور گیند دوبارہ نصب کر دی گئی، ہاکی اور گیند مجسمے سے چوری کرلی گئی تھی۔شہری کا کہنا ہے کہ مجسمہ لگانے کے کچھ دنوں بعد مجسمے سے بال چوری ہوئی، اب ہاکی غائب ہوگئی تھی۔پولیس کا…

بولرز نے زیادہ رنز دیے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بولرز نے زیادہ رن دے دیے، پہلی وکٹ کی اچھی شراکت کے بعد مومینٹم نہیں بن سکا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگلے میچ میں غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور اچھی کرکٹ کھیلنے کی…

پاکستان میں آن لائن پروٹیکشن قوانین مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ

ڈیجیٹل رائٹس ایکٹوسٹ صدف خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں آن لائن پروٹیکشن سے متعلق قوانین مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدف خان کا کہنا تھا کہ کسی شخص کی نگرانی سے متعلق…

سی اے اے کی مسافروں کو پیک کھانا دینے کی اجازت

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ڈومیسٹک پروازوں میں مسافروں کو پیک کھانا دینے کی اجازت دے دی۔سی اے اے نے کورونا ضوابط سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو پیک کھانا دیا جائے گا۔سی اے اے حکام کے مطابق پارکنگ ایریا…

راجکماری نے ایک بار پھر قومی سلامتی پر حملہ کیا ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک بار پھر راج کماری نے قومی سلامتی پر حملہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے کے باوجود ن…

افغان سفیر کی بیٹی کے فون کی فارنزک کی جاری ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی جرمنی سے سائبر کرائم پڑھی ہوئی ہیں، ان کے فون کی فارنزک کی جاری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ بیان، پاکستان کا خیرمقدم

دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔انھوں نے کہا…

الیکشن چوری ہوا تو نتائج نہیں مانیں گے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو نتائج نہیں مانیں گے۔آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی پر کشمیریوں کو شاہراہ دستور پہنچنے کی کال…

کراچی پولیس کا اپنے ہی ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ

پولیس نے اپنے ہی ہیڈکوارٹر گارڈن پر چھاپہ مارا، کارروائی نبی بخش انویسٹی گیشن پولیس نے دو روز قبل کی۔پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل گارڈن ہیڈکوارٹرز کے سامنے کپڑوں سے لدی گاڑی چھینی گئی۔ذرائع کے مطابق چھینی گئی گاڑی اسمگل شدہ کپڑوں کی…

امریکا: ڈیلاس کا شہری’مونکی پاکس‘ بیماری کا شکار، اسپتال میں داخل

امریکا کے شہر ڈیلاس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ’مونکی پاکس‘ نامی بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ شہری حال ہی میں نائیجیریا کے شہر لاگوس سے اٹلانٹا اور پھر ڈیلاس پہنچا…

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، فیصلہ کن میچ کل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ  کل مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی لیڈز سے میزبان شہر پہنچ گئے، پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی…

افغانستان میں بے امنی پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بے امنی اور عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔عمران خان نے زلمے خلیل زاد سے گفتگو میں…

سندھ میں نمازِ عید کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔محکمہ داخلہ کی گائیڈلائنز کے مطابق ایک مقام پر مختلف اوقات میں ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیے جائیں۔محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ…

آرمی چیف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دوران ملاقات داسو واقعے پر چین کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا۔آئی ایس…

فردوس اعوان ترجمانی سے استعفے کی بجائے خود پی پی 38 سے الیکشن لڑتیں، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس اعوان ترجمانی سے استعفیٰ دینے کی بجائے خود پی پی 38 سے الیکشن لڑتیں، گھر بیٹھ کر ٹارزن نا بنتیں۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فردوس امجد خود کو خواہ مخواہ تیس مار…

لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے حیران کن وابستگی

لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے وابستگی نے سب کو حیران کردیا۔لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رہائشی کی سالگرہ کی تاریخ یکم اگست ہے اور ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہی ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی کی پیدائش بھی یکم اگست کو ہوئی۔لاڑکانہ سے…

ضعیف ماں کو بے یار و مدد گار چھوڑنے والے بیٹے کو جیل بھیج دیا گیا

پشاور میں ضعیف ماں کو گلی میں بے یار و مددگار چھوڑنے والے بیٹے کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ملزم کو مقامی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے شکیل احمد نامی ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ…

ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپ کی تیاری میں اہم پیشرفت

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپ کی تیاری سے متعلق خوشخبری سنادی۔وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی میں ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپلی کیشن( ایپ) کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی…