جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فردوس اعوان ترجمانی سے استعفے کی بجائے خود پی پی 38 سے الیکشن لڑتیں، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس اعوان ترجمانی سے استعفیٰ دینے کی بجائے خود پی پی 38 سے الیکشن لڑتیں، گھر بیٹھ کر ٹارزن نا بنتیں۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فردوس امجد خود کو خواہ مخواہ تیس مار…

لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے حیران کن وابستگی

لاڑکانہ کے گھرانے کی یکم اگست سے وابستگی نے سب کو حیران کردیا۔لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رہائشی کی سالگرہ کی تاریخ یکم اگست ہے اور ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہی ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی کی پیدائش بھی یکم اگست کو ہوئی۔لاڑکانہ سے…

ضعیف ماں کو بے یار و مدد گار چھوڑنے والے بیٹے کو جیل بھیج دیا گیا

پشاور میں ضعیف ماں کو گلی میں بے یار و مددگار چھوڑنے والے بیٹے کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ملزم کو مقامی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے شکیل احمد نامی ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ…

مرتضیٰ وہاب کی اکبر لیاقت علی خان کی عیادت، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

سندھ حکومت کے ترجمان اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، انسداد بدعنوانی اور اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے آج پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت کی اور ان…

مالاکنڈ، گلگت میں تیز بارشیں، سیاح پھنس گئے

مالا کنڈ اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش نے بتاہی مچادی، ملکی اور غیر ملکی سیاح پھنس گئے۔مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشیں جاری ہیں، سوات، لوئر اور اپر دیر میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔لوئر دیر میں سیلابی پانی…

کراچی: ضلع کورنگی و وسطی میں صفائی کیلئے اسپین اور چینی کمپنی سے معاہدہ

کراچی کے ضلع کورنگی اور وسطی میں صفائی کے لئے اسپین اور چین کی کمپنیوں سے معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں کمپنیاں اگست کے دوسرے ہفتے سے صفائی کا کام شروع کریں گی۔ اس معاہدے کے بعد پورے کراچی کی صفائی کا کام آؤٹ سورس ہوجائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد…

جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا ’پیگسس‘ کیا ہے؟

ملٹری سطح پر استعمال کے لیے بنایا جانے والا جاسوسی کا اسپائے ویئر "پیگسس" کے سیاستدانوں، صحافیوں اور اہم شخصیات کے خلاف استعمال ہونے کا ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے۔ کمپنی کا ماننا ہے کہ اس نے مذکورہ سافٹ ویئر کو انسدادِ دہشت گردی کے لیے…

جاسوسی سے متعلق رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی جاسوسی سے متعلق رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں۔ خیال رہے کہ غیر ملکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگسس کی مدد سے…

سپریم کورٹ نے نیب کو اعجاز جاکھرانی کی گرفتاری سے روک دیا

سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت تک قومی احتساب بیورو (نیب) کو اعجاز جاکھرانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔سپریم کورٹ نے آمدن…

افغان طلبہ کے پاکستان سے متعلق جذبات

پاکستان میں مقیم اور مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے افغان طلبہ نے پاکستان سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں افغان طلبہ نے پاکستان میں قیام اور تعلیم کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔افغان طلبہ نے کہا کہ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر ڈیڑھ روپے مہنگا ہوگیا، نئے مالی سال کے دوران ڈالر 3 روپے 94 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 54 پیسے اضافے کے بعد 161 روپے 48 پیسے ہوگئی ہے۔فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے سبب ڈالر…

برطانیہ، آئرلینڈ میں ریس کے تربیت یافتہ 4 ہزار گھوڑوں کا قتل

2019سے اب تک برطانیہ اور آئرلینڈ میں ریس کے تربیت یافتہ چار ہزار گھوڑوں کو قتل کیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریس سے ریٹائر ہونے والے گھوڑوں کو فوری موت دینے کے بجائے دور سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جو کہ جانوروں کےحقوق کےخلاف…

انڈونیشیا: کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے۔انڈونیشیا میں جولائی کے دو ہفتے میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے ملک بھر میں انفیکشن کی شرح میں تیزی سے اضافہ کر دیا ہے۔ ملک بھر کے 95 فیصد ہیلتھ ورکز کی ویکسینیشن کی جا…

نوجوان کو ون ویلنگ کرنا مہنگا پڑگیا

موٹرسائیکل سوار کو تماشا دکھانے کے لیے ’ون ویلنگ’ کرنا مہنگا پڑگیا۔ منچلے نوجوان نے موٹر سائیکل کو ایک پہیے پر چلانے کی کوشش کی تو بائیک پھسلن کے باعث دیوار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں بائیک اور دیوار دونوں کو شدید نقصان پہنچا۔اس حادثے…

لندن، کورونا لاک ڈاؤن کی بیشتر پابندیاں ختم

لندن حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کی بیشتر پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں جس کے مطابق  گھروں اور ریسٹورنٹس وغیرہ میں جتنے لوگ چاہیں ملاقات کرسکیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن حکومت کی جانب سے ایک میٹر کی سماجی دوری کی شرط ختم  کر دی گئی ہے، …

دنیا بھر میں کم ازکم 50 ہزار افراد کی مبینہ جاسوسی

اسرائیلی کمپنی کے جاسوسی سوفٹ ویئر سے دنیا بھرمیں کم ازکم 50 ہزار افراد کی مبینہ جاسوسی کی گئی۔برطانوی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ جاسوسی کے شکار افراد میں فنانشل ٹائمز کی ایڈیٹر سمیت 180صحافی بھی شامل ہیں، فنانشل ٹائمز کی ایڈیٹر…

مسلمان مصائب اور آزمائشوں پر صبر کریں ،خطبہ حج

مسجد نمرہ میں شیخ بندر بن عبد العزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ وبا کی صورت میں وہاں کے رہنے والے اس علاقے سے باہر نہ نکلیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب کسی علاقے میں طاعون پھیل جائے تو وہاں نہ جاؤ، وہاں کے لوگ باہر نہ نکلیں، مسلمان مصائب اور…

لاہور، میو اسپتال کے ہڈی وارڈ میں اچانک آگ لگ گئی

لاہور کے میو اسپتال کے ہڈی وارڈ میں ایکسرے مشین میں اچانک آگ لگ گئی ہے۔فائر بریگیڈ کی جانب سے وارڈ میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔اچانک آگ لگنے کے باعث میو اسپتال کے ہڈی وارڈ میں دھواں بھر گیا، وارڈ میں موجود تمام مریضوں…

شرجیل میمن کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے ملک سے باہر جانے کی اجازت کیلئےسندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 اگست کو نیب سے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کے وکیل کو درخواست کی…

بھارت نے فیٹف کو سیاست کا نشانہ بنا کر مجروح کیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت فیٹف میں تکنیکی پیش رفت اور اسے سیاست کا نشانہ بنا کر مجروح کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان اس کی…