آزاد کشمیر انتخابات، (ن) لیگ آج اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریگی
مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام تر…