بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہراہ قراقرم آج 5 گھنٹے کے لیے جزوی بند رہے گی

شاہراہ قراقرم آج جزوی طور پر 5 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر چلاس کے مطابق شاہراہ قراقرم چلاس سے تھلیچی تک آج صبح 4 تا 9 بجے بند رہے گی۔

تتہ پانی، بونرداس اور دیگر مقامات پر شاہراہ سے ملبہ صاف کرنے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.