بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہراہ قرا قرم آج 5 گھنٹے کے لیے جزوی بند رہے گی

شاہراہ قرا قرم آج جزوی طور پر 5 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر چلاس کے مطابق شاہراہ قرا قرم چلاس سے تھلیچی تک آج صبح 4 تا 9 بجے بند رہے گی۔

تتہ پانی، بونرداس اور دیگر مقامات پر شاہراہ سے ملبہ صاف کرنے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.