جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ، سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار

سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، کمیشن ایجنٹ، ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین…

کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے باوجود 11 نشستیں جیتیں: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے باوجود آزاد کشمیر میں 11 نشستیں جیتی ہیں۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں کشمیر…

ہمیں کشمیر الیکشن میں 50، 55 ووٹ سے ہرایا گیا: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن کو تماشہ ہی کہا جا سکتا ہے، نون لیگ کو کہیں 50 اور کہیں 55 ووٹ سے ہرایا گیا۔مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر گوجرانولہ پولنگ اسٹیشن کا دورہ…

نور کو انصاف دلانے کیلئے فیملی نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنالیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کیس کی تفصیلات اور اپڈیٹس کیلئے فیملی نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنالیا۔نور کی فیملی کی جانب سے بنائے جانے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام ’جسٹس فار نور‘ یعنی ’نور کو انصاف دلاؤ‘ کا…

پی ٹی آئی، حلقہ 38 کی تقدیر بدل رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پی پی 38 سیالکوٹ کےضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست فاش دینےجا رہی ہے، پی ٹی آئی، حلقہ38 کی تقدیر بدل رہی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

کراچی: شام میں غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر اور کمشنر کراچی نوید شیخ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد شہریوں کے غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگائیں۔ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے آئی جی…

پیپلزپارٹی کے اقدامات سے لگ رہا ہے یہاں بادشاہت ہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کراچی میں ایک لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی ہے، پیپلزپارٹی کے تمام اقدامات سے ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں بادشاہت ہے۔مصطفیٰ کمال نے احتساب…

2 کروڑ افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے: نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ڈھائی کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے، دو کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ڈاکٹر نوشین حامد نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈھائی کروڑ سے زیادہ…

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر جعفر کا موبائل فون برآمد

اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا موبائل فون برآمد کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے، پولیس تاحال ملزم کا دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ نہیں کرا سکی ہے۔قانون کے مطابق…

سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔نور خان ایئر بیس پر وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندۂ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے سعودی وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان کا استقبال کیا۔اسلام آباد (نامہ…

کراچی میں صبح بوندا باندی، پنجاب، KPK میں تیز بارش کا امکان

کراچی کے اوپر گہرے بادلوں کا راج ہے جبکہ صبح سویرے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے اور مزید بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب…

پاکستان: 1 دن میں 3 ہزار 262 کورونا کیسز، شرح 6.6 فیصد ہو گئی

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں ایک بار پھر کورونا…

کراچی: کورونا کیسز کی شرح 24.82 فیصد پر جا پہنچی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 24 اعشاریہ 82 فیصد تک جا پہنچی، وہیں اندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح میں 100 فیصد اضافہ ہو گیا۔ترجمان محکمۂ صحت کے…

لاہور: اندھی گولی سے پولیس کانسٹیبل زخمی

لاہور کے علاقے کاہنہ، شالیمار ٹاؤن میں پولیس کانسٹیبل اندھی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔لاہورمیں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے…

الیکشن کمیشن تقرریوں پر لاک ڈاؤن کا تاثردرست نہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر لاک ڈاؤن ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے…

ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا

ارجنٹائن کے جنوبی علاقے میں جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والا کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا۔ مقامی لوگوں کا…

زندگی اور صحت بہتر بنانے کے آسان طریقے

اکثر اوقات ذہنی الجھنوں کا شکار افراد اپنی روزمرہ کی روٹین بھی متاثر کر بیٹھتے ہیں جس کے سبب پریشانیاں ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھ جاتی ہیں اور متاثرہ فرد میں افسردگی اور بے چینی بھی بڑھنے لگتی ہے، ان تمام مسائل کا حل براہ راست متاثرہ شخص…

کراچی، منگھوپیر میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کارکن جاں بحق جبکہ اس کے والد سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے کارکن کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔مقتول کے کزن نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 افراد…

بائیڈن کا عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جو بائیڈن سے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں۔ان کا کہنا…

ٹوکیو اولمپکس: آج دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں آج دو پاکستانی سوئمنگ اور بیڈمنٹن میں ایکشن دکھائیں گے۔سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں ایکشن میں ہوں گے، حسیب طارق کی ہیٹ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجکر 4 منٹ پر شروع ہوگی۔ بیڈمنٹن میں ماحور…