جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آگ پر قابو پانے کیلئے آذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی

جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے آذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی، 100 افراد پر مشتمل آذربائیجان کی امدادی ٹیم ایجئین ریجن پہنچی ہے۔اس موقع پر  آذربائیجان کی ٹیم کے لیڈر نے کہا کہ آذربائیجان مشکل حالات میں ہمیشہ ترکی کے ساتھ…

نریندر مودی کا بھائی ہی مودی کی پالیسیوں کیخلاف بول پڑا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی ، مودی حکومت پر برس پڑے ۔پرہلاد مودی نے تاجروں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مودی ہو یا کوئی اور انہیں تاجروں کے مطالبات ماننے پڑیں گے۔معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹوکیو…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید تفتیش کے لیے دوبارہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی…

پشاور BRT، سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط میں نرمی

بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط میں نرمی کر دی گئی۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ نے کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کو ضروری بنا دیا ہے۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی…

پشاور: پولیس موبائل پر بم حملے کا مقدمہ درج

پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر ہوئے بم دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔دھماکے کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے پولیس نے مراسلہ تیار کیا تھا۔صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں موجود پولیس…

کورونا ویکسین فروخت کرنے والے ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے کورونا ویکسین فروخت کرنے والے تینوں ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گھر گھر جاکر کورونا ویکسین فروخت کرنے کےکیس کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی…

8 دن لاک ڈاؤن کرکے کورونا کو کیسے روکا جائے گا؟ فیصل سبزواری کا سوال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری نے سندھ میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ 8 دن لاک ڈاؤن کرکے کورونا وائرس کو روکا کیسے جائے گا؟سینیٹر فیصل سبزواری نے ایم کیوایم پاکستان…

لاک ڈاؤن کرنا ہے تو ریلیف پیکیج بھی دیں، رہنما کراچی تاجر ایکشن کمیٹی

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ معیشت کا پہیہ جام کردیا گیا ہے ، لاک ڈاؤن کرنا ہے تو ریلیف پیکیج بھی دیں۔کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بلاسودی قرض مانگے،ٹیکسوں میں ریلیف مانگا، نہیں…

سندھ میں سیاسی لاک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، خرم شیر زمان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خرم شیر زمان کا کہنا ہے سندھ میں سیاسی لاک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کراچی سےانتقام لےرہی ہے تاکہ وفاق پر بات آئے۔خرم شیر زمان نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کراچی کی…

شہزاد اکبر کیخلاف پروپیگنڈے کا الزام، 1 شخص گرفتار

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے خلاف پروپیگنڈے کے الزام میں 1 اور شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے پنجاب اسمبلی سے تعلق رکھنے والے گرفتار رکن نذیر چوہان کو لاہور کی عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر ایف…

کرکٹ پر بھارت کی سیاست، دفترِ خارجہ کی مذمت

ترجمان دفترخارجہ نے کشمیر پریمئر لیگ پر بھارتی بورڈ کی  دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ روم میں بڑے ناموں کے…

پنجاب: لاک ڈاؤن آرڈر میں توسیع

محکمہ صحت پنجاب نے 30 جون 2021 کے لاک ڈاؤن آرڈر میں توسیع کردی، لاک ڈاؤن آرڈر اگست یعنی این سی او سی کی نئی ہدایات تک نافذ رہے گا۔اس حوالے سے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم نے کہا ہے کہ تمام کاروباری مراکز کے اوقات رات 10 بجے تک ہوں گے…

ڈیلٹا نے ویکسین کی تیسری خوراک ضروری بنا دی: امریکی جریدہ

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ نے کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کو ضروری بنا دیا ہے۔موڈرنا اور فائزر ویکسین کورونا وائرس کے خلاف مؤثر کارکردگی رکھتی ہیں، ویکسین نہ کرانے والوں کی وجہ سے ویکسین کی کارکردگی متاثر…

لونگ کے کرشماتی فوائد

لونگ Syzygium Aromaticum درخت کے خشک پھولوں کی کلی ہوتی ہے۔ کئی سالوں سے لونگ بڑے پیمانے پر ناصرف مسالہ کے طور پر بلکہ بہت سی بیماریوں کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے، یہ روایتی طور پر دانتوں کی خرابی، ہاضمے کے مسائل اور سانس کی…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 23.51 فیصد ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 23 اعشاریہ 51 فیصد ریکارڈ کی گئی۔شہرِ قائد میں 7 ہزار 996 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 1 ہزار 880 مثبت آئے۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق حیدرآباد میں گزشتہ 24…

دفترِ خارجہ کا اراکینِ یورپی پارلیمنٹ کے خط کا خیر مقدم

دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے یورپی کمیشن کے صدر اور نائب صدر کو لکھے گئے خط کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اس سلسلے…

ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں: شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نئی قیمت 119روپے…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر کا جسمانی ریمانڈ مکمل،آج عدالت میں پیش کیاجائے گا

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ آج مکمل ہوگیا، ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو آج عدالت میں پیش کیاجائےگا۔ملزم ظاہرجعفر کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس عدالت کو کیس کی تفتیش…

مودی حکومت پہلے بھی کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا چکی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہو۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے…

سندھ لاک ڈاؤن کر کے اپنا نقصان خود کریگا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کر کے یہ اپنا نقصان خود کریں گے، عمران خان کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ساری دنیا نے سراہا ہے، عمران خان کے اقدام کو کاپی کریں تو کوئی ہرج نہیں۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے…