بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور BRT، سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط میں نرمی

بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط میں نرمی کر دی گئی۔

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ نے کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کو ضروری بنا دیا ہے۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی میں سفر کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی ڈیڈلائن میں20 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 23 اعشاریہ 51 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ شہر بھر میں 7 ہزار 996 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 1 ہزار 880 مثبت آئے۔

ترجمان ٹرانس پشاور کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہری بی آر ٹی میں سفر کرتے وقت ماسک کا استعمال کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.