جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گلگت: گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ

فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں خواتین کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس ہونے لگے، پہلے فٹبال ٹورنامنٹ ہوا اور اب گلگت کے علاقے گوجال میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں وادی کے 10 مختلف دیہات کی کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔گلگت…

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔اس حوالے سے اینڈی مرے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنی کھوئی ہوئی چیزوں کے واپس مل جانے کی خوشخبری سنائی۔A…

بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، صاحبزادہ فرحان نے 78 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ اسرار اللہ 19 اور…

صہیب مقصود کمر کی انجری میں مبتلا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل صہیب مقصود کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ واضح رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن کے خلاف صہیب کی جگہ آج عامر یامین نے کپتانی کے فرائض انجام دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود…

حکومت کا شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ، ذرائع

حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، 16 اکتوبر کو شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین بطور مشیر ای سی سی سمیت کابینہ کمیٹیوں کی صدارت نہیں کر سکیں گے، آئین…

ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں ہونے والے

24 نومبر سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیار یوں کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی…

قومی اسنوکر چیمپئن شپ، پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ محمد آصف اور سیکنڈ سیڈ محمد سجاد نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سندھ کپ جیت کر قومی چیمپئن شپ میں جگہ بنانے والے محمد فیضان بھی ٹاپ 16 میں آگئے۔ کراچی میں جاری قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں پری…

شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے دنیا کی تیسرے اور ایشیا کے پہلے بلے باز

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، وہ مختصر دورانیے کی کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین کرکٹر بن گئے۔شعیب ملک نے یہ سنگ میل آج نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے سدرن…

تھر کے لوگوں کو نظرانداز کرکے ان کا استحصال کیا جارہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تھر کے لوگوں کو نظرانداز کرکے ان کا استحصال کیا جارہا ہے۔میرپورخاص کے علاقے جھڈو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ تھر کول میں باہر سے لوگوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں۔انہوں نے…

ٹماٹر، پیاز کی برآمد پر پابندی کا اختیار وزیرخزانہ کو مل گیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ٹماٹر اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگانے کا اختیار وزیر خزانہ کو دے دیا گیا۔ وزیر خزانہ پیداوار اور طلب کا جائزہ لے کر اس بارے میں فیصلہ کریں گے۔ نیشنل ریمیٹنس لائیلٹی…

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن اسلام آباد پہنچ گئیں

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان پہنچ گئیں، امریکی نائب وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرات خارجہ…

یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 کروڑ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 کروڑ ڈالر کم ہوئے، یکم اکتوبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب 99 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 54…

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد کی غیرحاضری معمہ بن گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں، وہ گزشتہ ماہ چھٹیوں پر گئے تھے، چھٹیاں ختم ہوگئیں پر واپس نہیں آئے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد کہاں ہیں، ان کی غیرحاضری معمہ بن گئی ہے۔ بابر…

اٹلی کی مسلسل فتوحات کو اسپین نے بریک لگادی، 37 فتوحات کے بعد شکست

مسلسل 37 میچز میں فتوحات حاصل کرکے ورلڈ ریکارڈ بنانے والی اٹلی کی ٹیم کو اسپین نے ہرادیا۔ یوایفا نیشن لیگ کے سیمی فائنل میں اسپینش ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔نیشن لیگ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اسپین کے…

سینٹرل پنجاب کو شکست، سدرن پنجاب کی مسلسل دوسری کامیابی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں طیب طاہر اور خوشدل شاہ کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت سدرن پنجاب نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے مات دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کی جہاں کامران اکمل، محمد اخلاق اور سیف بدر کے جلد…

بابر اعظم کا قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا اور انہیں سراہا، اس موقع پر سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا اور ڈائریکٹر عاقب جاوید بھی موجود تھے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان…

شہباز شریف کا ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں توانائی کی ممکنہ قلت کے خطرات پر اظہار تشویش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ڈالر، ایل این جی، مہنگائی،  بے روزگاری…

پی اے سی کا پنڈورا پیپرز پر ایف بی آر سمیت متعلقہ اداروں کو طلب کرنےکا فیصلہ

پنڈورا پیپرز پر ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں طلبی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کمیٹی کے پاس طلبی اور وارنٹ کے اختیارات ہیں، پانامہ پر بھی اداروں کو طلب کیا، پنڈورا…

نیوزی لینڈ سے ٹیم کا دورہ ری شیڈول ہونے پر بات ہورہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان آنا چاہ رہی ہے، ٹیم کا دورہ ری شیڈول ہونے پر بات چیت ہورہی ہے، کرکٹ ورلڈ پاکستان کے ساتھ ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن روتے ہوئے بچوں…

انگلش بورڈ کے چیئرمین کا استعفیٰ، رمیز راجا کا شیئر کرنے کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے  چیئرمین  رمیز راجا نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے استعفے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے کچھ دیر بعد اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔رمیز راجہ نے کہا کہ اس سے پہلے ٹوئٹ غلطی سے ان کے اکاؤنٹ پر شیئر ہوگیا تھا۔…