شہباز شریف نے FIA کو کیا جواب جمع کرایا؟
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ 100 فیصد سیاسی مقدمہ بنایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے ایف…