hookup Colmar what is hud hookup app edf8329we free hookup sites usa knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

8 اکتوبر کا زلزلہ ملکی تاریخ کا ہولناک واقعہ تھا: بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا ہولناک سانحہ تھا۔

عثمان بزدار نے سانحۂ 8 اکتوبر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ 16 سال بعد بھی اس بدترین زلزلے کی تباہی ذہنوں پر نقش ہے۔

آزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلے کو 16برس مکمل ہوگئے،…

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ریسکیو سروس کا دائرہ کار نچلی سطح پر لے کر گئے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب میں پہلی بار ریسکیو ایئر ایمبولینس شروع کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.