dog screening hookup to laptop my senior hookup reviews hookup Vincentown New Jersey hookup bbw com hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس آج بلالیا

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ 

اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر پڑنے والے اثرات، بارڈرز اور ملکی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزرا اور نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر شریک ہوں گے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.