hookup Hawleyville connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup cancer man and hookups secure hookup site glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کرکٹ کا وسیم خان کو کھونا قابلِ افسوس ہے: زلفی بخاری

وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا وسیم خان جیسے شخص کو کھونا قابلِ افسوس ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ 2 ماہ میں ہوگا۔

یہ بات زلفی بخاری نے وسیم خان کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے مستعفی ہونے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے اپنے ردِ عمل میں کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ وسیم خان کرکٹ میں کہیں اور کامیاب ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 18 دسمبر 2020 کوبھی وزارت خارجہ نے اسی طرح کی غلط خبروں کو مسترد کردیا تھا۔

زلفی بخاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ افسوس ناک ہے کہ ہم اس مزاحمتی نظام میں ایک سمندر پار پاکستانی کے ٹیلنٹ سے مستفید نہیں ہو سکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.