پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں فنانشل ماڈل طے پاگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے درمیان فنانشل ماڈل پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ پی ایس ایل فرنچائزز کو اب آمدن سے اضافی حصہ ملے گا، تاہم گیارہویں ایڈیشن سے مالکانہ حقوق برقرار رکھنے کیلئے اضافی فیس…