hookup Monmouth Junction NJ hookup Parsippany NJ hookup Illinois dog screening hookup to laptop cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جام کمال اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کوئٹہ سے جاری بیان میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ جام کمال استعفیٰ نہیں دیں گے۔

اسد بلوچ نے کہا کہ ہم ناراض گروپ نہیں بلکہ متحدہ گروپ ہیں، سیاسی بحران سے بہت سے مسائل پیدا ہوگئے ہیں، جام کمال بازی ہار گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کو بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔

لیاقت شاہوانی نے مزید کہا کہ ناراض دوستوں (ایم پی ایز) کو منانے کی کوشش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.