انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 171 روپے برقرار ہے۔ جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 21 پیسے بڑھ گئی۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ171 روپے پر برقرار ہے۔ دوسری جانب انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 21…