جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افغانستان میں افراتفری سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوگا، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے، افغانستان میں افراتفری سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو  دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ…

ملزمان سے پیسے لینے کی منصوبہ بندی، عائشہ، ریمبو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور میں گریٹراقبال کیس کی مرکزی کردار عائشہ اور ریمبو کی ملزمان کی رہائی کے بدلے رقم لینے کی منصوبہ بندی کی آڈیو ٹیپ سامنے آگئی۔مینار پاکستان کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اور درجنوں افراد کی دست درازی کی شکار عائشہ اکرم سے متعلق…

پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں، اسد شفیق

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے تجربہ کار کھلاڑیوں کا ہونا اچھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ پاک بھارت میچ میں جو ٹیم پریشر ہینڈل کرتی…

مراد راس کا دورۂ ملتان، طالبات کا احتجاج

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے دورۂ ملتان کے موقع پر ہوم اکنامکس کالج کی طالبات نے احتجاج ریکارڈ کروایا۔احتجاج کرنے والے طالبات کا کہنا تھا کہ ہمارے 3 سال ضائع ہو چکے ہیں ، ڈگری جاری نہیں کی جارہی، ہمارا کالج بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے…

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مریو ہیوز لاک ڈاؤن سے پریشان کیوں؟

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مریو ہیوز لاک ڈاؤن سے پریشان ہوگئے، لاک ڈاؤن میں حلیہ ہی تبدیل کرلیا، موچھوں کے ساتھ داڑھی بھی بڑھ گئی۔مریو ہیوز اپنی بڑی بڑی موچھوں کی وجہ سے مشہور ہیں، 60 سالہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اپنی موچھوں کا خیال بھی…

عراق: پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا

عراق میں پانچویں پارلیمانی انتخابات میں الیکٹورل کمیشن کے مطابق ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا۔عراقی الیکٹورل کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 90 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔عراق میں پانچویں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا…

طالبان سے مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے، امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں طالبان سے دو روزہ مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے، امریکی وفد نے اعادہ کیا طالبان کو انکے اقدامات سے جانچا جائے گا۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے دوران…

یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، درخواستوں پر سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بینچ نے کی، درخواستیں پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری، عالیہ حمزہ…

عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو  دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے۔انہوں نے…

ن لیگ، پی پی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کرلی، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے فرخ حبیب کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ سُنایا۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے الزام لگایا کہ…

نون لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل…

راتوں رات پی ایم سی بنائی گئی، ڈاکٹر قیصر سجاد

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ راتوں رات پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) بنائی گئی اور یہ بغیر مشاورت کے سب کچھ کر رہی ہے۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل کے رزلٹ…

فاسٹ بولر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک

قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح ہوگیا۔ اسلام آباد کی...تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ…

وفاقی وزیر توانائی اوسط بلنگ پر لیسکو چیف سے ناراض

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خراب میٹروں پر صارفین کو اوسط بل بھجوانے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو)حکام کو دو روز میں تمام بل درست کرنے کا حکم دیا ہے ۔وزارت توانائی حکام کے مطابق وفاقی وزیر…

مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کی بریت کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم کے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر درخواست میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا…

محکمہ تعلیم سے 5 سے 10 ارب روپے کی کرپشن کا خاتمہ کیا، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ٹیچرز کی زندگیاں آسان کرنے کے لیے جتنا میں نے کام کیا ہے کسی نے نہیں کیا، محکمہ تعلیم سے پانچ سے دس ارب روپے کی کرپشن کا خاتمہ کیا ہے۔ملتان میں گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری اسکول میں صوبائی وزیر…

انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔قومی کرکٹر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال پر کراچی بار ایسوسی ایشن کا یوم سوگ

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کے انتقال پر کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے، ضلعی عدالتوں میں آج کام معطل رہے گا۔کراچی بار کی جانب سے آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔کراچی بار نے…

مراد علی شاہ کی ڈاکٹر قدیر کے جنازے میں شرکت، تصاویر وائرل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سے اسلام آباد پہنچ کر محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار محسنِ پاکستان ، قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر…

بھارتی قابض فوج کی دہشتگردی ، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے دونوں کشمیریوں کو بانڈی پورہ اور ضلع اسلام آباد میں شہید کیا ہے۔کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ بھارتی…