glasgow hookups edelman hookup hookup agency in singapore connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup homemade hookup arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 171 روپے برقرار ہے۔ جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 21 پیسے بڑھ گئی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ171 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 21 پیسے بڑھ کر 170 روپے 74 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.