farm girl hookup 2010 free hookup apps whatsapp groups for hookups hookup Mount Ephraim best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈاکٹر عبدالقدیر خان جس طرح ہم سے بچھڑے وہ بہت سوال چھوڑ گئے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ  محسن پاکستان نے ملک و ملت کے احسانات اتارنے کی کوشش کی، جس طرح وہ ہم سے بچھڑے وہ بہت سوال چھوڑ گئے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کیا 70 سے 72 سالوں میں کسی نے ملک کے لئے اتنا کیا، کیا ہم نے انہیں وہ مقام و مرتبہ دیا جو ان کا حق تھا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آپ نےمشکل وقت میں ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا، قومیں اس طرح نا اپنی شناخت بناسکتی ہیں نا سر اٹھا کر چل سکتی ہیں۔

 رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ جن کے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ تھے انہیں حکمرانی دی گئی،  ہم نا محسنوں کو بھولنے دیں گے اور نا ان کی عزت و وقار کم ہونے دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.