hookup Parsippany NJ funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup lynchburg va 17 year old hookup hookup by tinder hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 98 ہزار 808 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 755 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.