جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 226 مریض رپورٹ

پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 226 مریض سامنے آگئے ہیں جن میں سے 177کا تعلق لاہور سے ہے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے لاہور میں ڈینگی بہت زیادہ ہے، سروسز اور گنگا رام اسپتال میں ڈینگی مریضوں کے…

آج سے بچے پورا ہفتہ اسکول جائیں گے

ناغے ختم ہوگئے، آج سے بچے پورا ہفتہ اسکول جائیں گے۔اس سے پہلے کورونا ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کے ساتھ ایک دن چھوڑ کر بچوں کی کلاسیں لی جارہی تھیں۔سربراہ این سی او سی کا کہنا ہے کہ وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں مہنگائی، انتخابی اصلاحات، نیب ترمیمی آرڈیننس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق نومبر اور دسمبر میں جلسوں…

نیشنل ٹی20 کپ: لیگ مرحلہ ختم، 3 سنچریاں بنیں

نیشنل ٹی20 کپ کا لیگ مرحلہ ختم ہوگیا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل کی 4 ٹیمیں بھی سامنے آگئیں۔آخری لیگ میچ میں ناردن کے خلاف فتح کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا پوائنٹ لسٹ پر پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ دوسرے نمبر…

لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے قائم کیا جانے والا ایکسپو فیلڈ اسپتال فعال

لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے قائم کیا جانے والا ایکسپو فیلڈ اسپتال فعال ہو گیا۔ اسپتال میں اب تک 61 مریض علاج کیلئے آئے ہیں۔ تاہم داخل صرف چند ایک کو کیا گیا ہے۔ شہری سرکاری اسپتالوں میں محکمہ صحت کے انتظامات سے ناخوش ہیں۔لاہور میں ڈینگی…

شہباز شریف کی مرحوم پرویز ملک کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی رہائش گاہ جاکر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال بھی شہباز شریف کے ساتھ تھے۔ مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی…

نیشنل ٹی20:خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے مات دیدی

نیشنل ٹی20 کپ کے 30ویں اور آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر خیبرپختونخوا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔خیبرپختونخوا کی پہلی 2 وکٹیں 18…

وزیراعظم نے جہانگیر ترین کو بھی رعایت نہیں دی، ارباب غلام رحیم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ ایکشن ہوگا تو چیخ و پکار ہمارے والے بھی کریں گے۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں ارباب غلام رحیم نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے قریبی جہانگیر ترین…

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ، پولیس

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے، پولیس کے مطابق گزشتہ رات موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد آئے اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں 2 افراد کو گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا…

25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی پیدا ہوگئی

فجیرہ کے قریب 40 ٹیرابائیٹ کی 25 ہزار کلومیٹر طویل ’ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل‘ خراب ہوگئی ہے۔ جس کی مرمت میں کئی دن لگنے کا خدشہ ہے۔ اس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔ ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، آئی ٹی ایکسپورٹس کیلئے 4 ارب کا فنڈ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے لیے 2 ارب کے سنگل لائن بجٹ کی منظوری دیدی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ…

حکومت کی جانب سے امدادی سامان پہنچنے کے باوجود تقسیم نہیں کیا جارہا ہے، زلزلہ متاثرین

زلزلہ سے متاثرہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں حکومتی اور نجی سطح پر زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق خستہ حال مکانات کے متاثرین خیموں کی فراہمی کے باوجود محفوظ مقامات پر منتقل نہیں ہورہے۔ ہرنائی کے…

اسلام آباد جاکر ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملنا چاہتا تھا، وزیراعلیٰ سندھ

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کے خط سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی طبیعت کا سن کر وہ بہت مضطرب ہوئے اور ان سے اظہارِ یک جہتی کےلیے…

شاہ لطیف پولیس نے ایف آئی اے اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی میں شاہ لطیف پولیس نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں ایف آئی اے اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے افسر کو شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ مہنگی پڑگئی، شاہ لطیف پولیس نے ایف آئی اے اہلکار سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس…

وزیراعظم کی شہری کی جان بچانے والے کانسٹیبل کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش

وزیراعظم عمران خان نے خیرپور ریلوے اسٹیشن پر شہری کی جان بچانے والے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش کردی، سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔صدر مملکت کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل جمال احمد کلہوڑو 17…

ن لیگ کےفیصلوں میں کوئی پختگی نہیں، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے فیصلوں میں کوئی پختگی نہیں ہے، مریم صفدر کو کبھی شوکاز جاری نہیں ہوا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا، پی پی مولا بخش چانڈیو اور…

آپ کی بائیڈن سے بات نہ ہونا بہت حیرت انگيز ہے، وزیراعظم سے سوال

وزیرا‏عظم عمران خان  سے سوال پوچھا گیا کہ امریکی صدر نے آپ سے بات نہیں کی، یہ بہت حیرت انگيز ہے، اس پر عمران خان نے کہا کہ یہ ان پر منحصر ہے، وہ سپر پاور ہیں۔صدر مملکت کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل جمال احمد کلہوڑو 17اگست…

نواز شریف کو دیوار سے لگانے کے لیے سب کچھ کیا گیا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دیوار سے لگانے کے لیے یہ سب کچھ کیا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت انتخابی…

کشمیر اور شمالی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری، بارش کے بعد سردی بڑھ گئی

ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا۔ استور، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری نے شہریوں کو سردی کی آمد کا پیغام دے دیا۔ جبکہ نیلم اور نکیال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک…

پرویز ملک کے انتقال کے باعث پی ڈی ایم کا اجلاس ملتوی

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کا اجلاس ن لیگ کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں تمام قائدین نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور پرویز ملک کے لیے دعائے مغفرت کی۔پولیس کے مطابق گزشتہ…