glasgow hookups hookup Millerton 2010 free hookup apps hookup que significa my senior hookup reviews boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد جاکر ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملنا چاہتا تھا، وزیراعلیٰ سندھ

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کے خط سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی طبیعت کا سن کر وہ بہت مضطرب ہوئے اور ان سے اظہارِ یک جہتی کےلیے گلدستہ بھجوایا تھا۔

ڈاکٹر عبدالقدیر نے یہ شکوہ بھی کیا کہ شاید وزیراعظم،اورپنجاب، کےپی اور بلوچستان کے وزراءاعلیٰ ان کے مرنےکی خبر کے منتظر ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جواب میں ڈاکٹر قدیر کی لکھی تحریر نے ان کے دل پر گہرا اثر کیا، اور یہ جان کر خوشی ہوئی کہ وہ روبصحت ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ وہ خود اسلام آباد جا کر ڈاکٹر عبدالقدیر سے ملیں، لیکن بدقسمتی سے وہ ہم سے بچھڑ گئے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آپ نےمشکل وقت میں ان سے لا تعلقی کا اظہار کیا، قومیں اس طرح نا اپنی شناخت بناسکتی نا سر اٹھا کر چل سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قوم کے لیے ڈاکٹر عبدالقدیر کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، درحقیقت پاکستان ان کا مقروض ہے۔

 مراد علی شاہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.