connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Middletown Delaware curvy hookup hookup lynchburg va cctv grindr hookup tampa dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز ملک کے انتقال کے باعث پی ڈی ایم کا اجلاس ملتوی

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کا اجلاس ن لیگ کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث ملتوی کردیا گیا۔

اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں تمام قائدین نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور پرویز ملک کے لیے دعائے مغفرت کی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات موٹرسائیکل پر سوار 2افراد آئے اور فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اجلاس متفقہ طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 18 اکتوبر کو 3 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.