بختاور بھٹو اور نومولود تاحال اسپتال میں
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری تصویر سے واضح ہوتا ہے کہ بیٹے کی ولادت کو دو دن گزر…