جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رحیم یارخان: ہیڈ مسٹریس کی طالبات سے جوئیں نکلوانے کی ویڈیو وائرل

رحیم یار خان میں سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کی طالبات سےجوئیں نکلوانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول محمد بخش لاڑ کی ہیڈ مسٹریس کی ہے۔ والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہیڈ مسٹریس طالبات سے پنکھا جھلواتی…

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ہر ضلع جائیں گے، عمر گل

سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کی تلاش میں بلوچستان کے ہر ضلع میں جائیں گے، جس نوجوان میں بھی ٹیلنٹ موجود ہے، وہ قومی کرکٹ ضرور کھیلے گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور سی ایم بلوچستان…

پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تقرر، ایف بی آر نے ریجنل کمشنر کو خط لکھ دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کے لیے ریجنل کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔ایف بی آر نے خط کے ذریعے تمام دفاتر سے پراپرٹی کی نئی ایویلیوایشن طلب کرلی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ ملک کے 18…

خیبر پختونخوا ہاکی سپر لیگ: کوہاٹ ایگلز کی ڈی آئی خان اسٹالینز کو 2-7 سے شکست

خیبر پختونخوا ہاکی سپر لیگ میں کوہاٹ ایگلز نے ڈی آئی خان اسٹالینز کو 2-7 سے شکست دے دی، مردان بیئرز اور مالاکنڈ ٹائیگرز، بنوں پینتھرز اور ٹرائبل لائنز نے میچز برابر کھیلے۔خیبر پختونخوا ہاکی سپر لیگ کے پشاور میں کھیلے گئے میچ میں مردان…

آصف زرداری سے ساڑھے 3 سال میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نےکہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے 3 ساڑھے 3 سال میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) میں نیا دھڑا بننے کی تردید کی اور کہا کہ پارٹی متحد…

لاہور: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، وکیل کی خاتون اسسٹنٹ جاں بحق

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے وکیل کی خاتون اسسٹنٹ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں موٹرسائیکل سواروں نے وکیل کی خاتون اسسٹنٹ پر فائرنگ کی، جو جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق عقیلہ سبحانی نامی…

صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا اشعار میں جواب

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صحافی کے سوال پر اشعار کی صورت میں جواب دیا۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری سے صحافی نے استفسار کیا کہ سوشل میڈیا پر تو کہا جارہا تھا کہ سب ختم ہوگیا۔صحافی نے مزید کہا کہ سوشل…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 53 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 883 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 897 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 43 ہزار…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 171 روپے 4 پیسے ہے جو تاریخی اعتبار سے ڈالر کی تاحال بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

ناراض رہنما میر ظہور بلیدی بی اے پی کے قائمقام صدر مقرر

بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے پارٹی کے ناراض رہنما میر ظہور احمد بلیدی کو پارٹی کا قائمقام صدر مقرر کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی کا قائم مقام صدر بنادیا گیا ہے۔ذرائع…

ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 171 روپے 4 پیسے ہے جو تاریخی…

غیر قانونی کمزور چیئرمین نیب کو شرم آنی چاہئے، مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیر قانونی اور کمزور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو شرم آنی چاہیے۔مریم اورنگزیب نے ان خیالات کا اظہار ہائی کورٹ میں نیب کی دائر کردہ درخواست پر اپنے ردعمل میں کیا۔انہوں…

کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی فی لیٹر قیمت 155 روپے کا نیا تخمینہ جاری کردیا

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کراچی کیلئے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا نیا تخمینہ جاری کردیا ہے، صدر شاکر عمر گجر کے مطابق اخراجات کے گوشوارے کے حساب سے کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 155 روپے بنتی ہے۔ ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

ڈی جی ISI کا نوٹیفکیشن: وزیرِ اعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا…

بلدیاتی ادارے بحال نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے باوجود بلدیاتی ادارے بحال نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 18 اکتوبر کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی نمائندوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پنجاب…

جرمنی نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو چار صفر سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس قطر میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ ’جے‘ میں جرمن ٹیم کا مقابلہ نارتھ…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس فروخت کے لیے پیش

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کردیے ہیں۔ 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ٹی 20 ورلڈ کپ کے تمام میچز اب مزید شائقین اسٹیڈیم میں آکر دیکھ سکیں گے۔ابتدا میں آئی سی…

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19پروٹوکولز پر بریفنگ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ مقامی ہوٹل میں دی گئی ۔چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو نے کھلاڑیوں کو میڈیکل پروٹوکولز پر بریفنگ دی۔ میگا ایونٹ کے لئے آئی سی سی…

گلین میکس ویل کی مداحوں کو وارننگ

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے سوشل میڈیا پر اپنے لیے غیر اخلاقی اور نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کو وارننگ دے دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اگر کسی نے میری ٹیم یا میرے خلاف نازیبا زبان استعمال کی تو اسے میں…

سرفراز نواز کی واکر سے چلنے کی ویڈیو وائرل

لندن میں مقیم سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز نواز واکر سے چل رہے ہیں۔ماضی کے فاسٹ بولر سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور کئی ماہ سے چلنے پھرنے میں مشکلات کا…