17 year old hookup hookup sites like craigslist hookup Blooming Grove gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرفراز نواز کی واکر سے چلنے کی ویڈیو وائرل

لندن میں مقیم سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز نواز واکر سے چل رہے ہیں۔

ماضی کے فاسٹ بولر سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور کئی ماہ سے چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، سرفراز نواز چلنے کے لئے واکر کا استعمال کرتے ہیں۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز دل کے عارضے…

سرفراز نواز اہل خانہ کے ہمراہ کئی برس سے لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں مقیم ہیں۔

سابق فاسٹ بولر سرفراز احمد نے 55 ٹیسٹ میچوں میں 32 اعشاریہ 75 کی اوسط سے 177 وکٹیں حاصل کیں، ٹیسٹ میں اُن کی بہترین بولنگ 125 رنز کے عوض 11وکٹیں رہی۔

سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ سابق کپتان وسیم اکرم نے احتساب کمیشن کے سامنے کرپشن کا اعتراف بھی کیا تھا۔

انہوں نے 45 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور 63 وکٹیں حاصل کیں، بہترین بولنگ 27 رنز دے کر 4 وکٹیں رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.