funny will send nudes in 20 minutes no hookups what is the best gay hookup app being honest about wanting hookup reddit american hookup lisa wade pdf charlotte hookup bars 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ہر ضلع جائیں گے، عمر گل

سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کی تلاش میں بلوچستان کے ہر ضلع میں جائیں گے، جس نوجوان میں بھی ٹیلنٹ موجود ہے، وہ قومی کرکٹ ضرور کھیلے گا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور کھلاڑیوں کو اچھے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے سابق قومی کرکٹر عمر گل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے ہمراہ شہید غفار سیال کرکٹ گراؤنڈ ڈیرہ مراد جمالی میں ٹرائل لیے۔

ان ٹرائلز میں نصیر آباد، جعفر آباد، سبی، ڈیرہ بگٹی اور جھل مگسی کے سیکڑوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں عمر گل کا کہنا تھا کہ جعفر آباد اور نصیر آباد کے نوجوانوں کا کرکٹ ٹرائل لیا جس میں پانچ نوجوان منتخب ہوئے۔

عمر گل نے کہا کہ بلوچستان کے دوسرے علاقوں کی نسبت یہاں کھیلوں کے میدان کافی بہتر ہیں، نوجوان اگر بھرپور محنت کریں تو ان کی محنت رنگ لائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.