بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کے تاجر کو بھتے کی پرچی موصول

کراچی کے تاجر کو بھتے کی پرچی اور اس میں پستول کی دو گولیاں رکھ کر سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے۔

کراچی کے علاقے جوڑیا بازار کے تاجر کو بھتے کی پرچی اس کے گھر پر بھیجی گئی، جس میں ایک کروڑ روپے مانگے گئے۔

تاجر نے معاملہ پولیس کے سامنے رکھ کر ایف آئی آر کٹوا دی۔ بھتا مانگنے والوں کی شناخت کے لئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.