hookup Illinois dog screening hookup to laptop hookup sites like craigslist free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، آئی ٹی ایکسپورٹس کیلئے 4 ارب کا فنڈ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے لیے 2 ارب کے سنگل لائن بجٹ کی منظوری دیدی۔

اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کیلئے 2 ارب کے سنگل لائن بجٹ کی منظوری دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے آئی ٹی ایکسپورٹس کی حوصلہ افزائی کےلئے 4 ارب روپے کے فنڈ کی بھی منظوری دی۔

سچل میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ایک بائیکیا رائیڈر کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث 3 ملزمان کو انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بینکنگ چینلز کے ذریعے آئی ٹی خدمات برآمد کرنے والے کو کیش مراعات ملیں گی۔

ای سی سی اجلاس میں کھاد کی مقامی پیداوار بڑھانے اور قیمتوں میں استحکام کے لئے کارخانوں کو گیس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کےفیصلوں میں کوئی پختگی نہیں ہے، مریم صفدرکوکبھی شو کاز جاری نہیں ہوا۔

ای سی سی اعلامیے کے مطابق ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل پالیسی 25-2020 پر ذیلی کمیٹی قائم کی گئی ہے جو مزید مشاورت کے بعد چند ہفتوں میں پالیسی دوبارہ پیش کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.