best hookup subredduts what is the best gay hookup app carolina sweets hookup hotshot free nyc hookups app for plane hookups cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم کی لاہور میں ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔

پاکستان ٹیم نے دوسرا ٹریننگ سیشن لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں کیا۔

کھلاڑیوں نے ابتدائی وارم اپ کے بعد گراؤنڈ کے چکر بھی لگائے اور پھر 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے مختلف گروپس بناکر حصہ لیا۔

سینئر کرکٹرز شعیب ملک اور محمد حفیظ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیے۔

فیلڈنگ سیشن کے بعد بیٹنگ آرڈر کے مطابق ٹیم بیٹرز نے جم کر پریکٹس کی، بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر نے بولرز کے ساتھ انفرادی طور پر کام کیا۔

قومی اسکواڈ منگل کو بھی ایل سی سی گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گا، 14 اکتوبر کو سیناریو میچ ہو گا۔

ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.