st louis hookups reddit best totally free hookup app emily willis hookup boyne tannum hookup rules best place for discreet hookups married hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چنیوٹ میں خواجہ سراؤں کے دو گروپوں میں جھگڑا

پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خواجہ سراؤں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔

جھگڑے کے بعد خواجہ سراؤں نے تحصیل چوک پر احتجاج شروع کردیا۔

خواجہ سراؤں کے احتجاج کے باعث سرگودھا فیصل آباد جھنگ روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.